Solidus

Solidus خیراتی عطیوں، کفالتوں اور رکنیتوں کے توسط سے عطیات اکٹھا کرنے میں تنظیموں کے لئے ایک آسان حل کی پیش کش کرتی ہے۔ اس بات کو یقینی بنا کر کہ عطیات اور واحبات کی رقوم بروقت اور راست طور پر آپ کے کھاتے میں موصول ہوتی ہیں ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی تنظیم کو کم سے کم محنت کے ساتھ ایک مستقل آمدنی حاصل ہوتی رہے۔ 

ہماری خدمت آپ کو عطیہ دہندگان اور ممبروں کا اندراج کرنے، ان کے ساتھ رابطہ قائم کرنے اور ہمارے آن لائن نظام سے بلا واسطہ کارآمد رپورٹیں حاصل کرنے کے قابل بناتی ہے۔ Solidus کوئی سافٹ ویئر انسٹال کرنے کا مطالبہ نہیں کرتی ہے۔ Solidus اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ایسے عطیات جن کے لئے ٹیکس میں تخفیف ہے ان کی اطلاع تنظیم کی جانب سے دی جاتی ہے اور عطیہ دہندگان کو حسب ضابطہ سالانہ رپورٹیں ارسال کرنے کا بندوبست کرتی ہے۔ ممبرشپ کی رقوم Solidus کے توسط سے جمع کی جاتی ہیں اور اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ آپ کی ادا شدہ رقوم کا اندراج ہوتا ہے اور یہ خود کار طریقے سے موصول ہو جاتی ہیں۔

عطیات سے متعلق Solidus کی خدمات کے فوائد:

  • متوقع آمدنی
  • استعمالکنندہکےلئےآسانآلات
  • مختلف پروجیکٹوں کے لئے عطیات کا مکمل عمومی جائزہ
  • ایسے عطیات کے لئے آسان ٹیکس رپورٹنگ جن کا ٹیکس کاٹا جانا ہے
  • AvtaleGiro بینک آئی ڈی (BankID) کے ساتھ برقی دستخط کا استعمال کرتا ہے (ڈائریکٹ ڈیبٹ کے ذریعہ بار بار ہونے والے عطیات)
  • کسٹمر ID نمبر کے ساتھ Paper Giros
  • موبائل عطیات
  • عطیہدہندگانکےساتھمؤثرمواصلات

Solidus کو درج ذیل کے لئے تیار کیا گيا ہے:

  • رضاکارانہ تنظیموں کے لئے
  • مذہبی سوسائٹیوں اور گرجا گھروں کے لئے
  • کفالتی تنظیموں کے لئے
  • رکنیتی تنظیموں کے لئے
  • انسانی فلاح وبہبود کے لئے کام کرنے والی تنظیموں کے لئے

ہمارا تعارف

Solidus کا قیام سال 2004 میں ہوا تھا اور آج 500 سے زیادہ تنظیمیں ہماری خدمات کا استعمال کر رہی ہیں۔ ہم عطیات، رکنیتوں اور اشتراکات کے ذریعہ تنظیموں کی اپنی آمدنی بڑھانے میں مدد کر رہے ہیں اور اس امر میں مدد کرتے ہیں کہ وہ اپنے عطیہ دہندگان اور ممبروں کے ساتھ مؤثر انداز میں مواصلت کر سکیں۔ ایک مضبوط مالیاتی اساس کے ساتھ ہمارا ایک مستحکم کاروبار ہے۔

کسی پیش کش کے لئے آج ہی ہم سے رابطہ قائم کریں

کیا آپ کو اس بابت مزید جاننے میں دلچسپی ہے کہ Solidus آپ کی تنظیم کے لئے کیا کر سکتی ہے؟
مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کرنے میں تردد نہ کریں۔

Email: post@solidus.no

ٹیلی فون:99398550

پتہ: Solidus AS, Postboks 81, N-1312 Slependen